And say, "This is not but obvious magic.
اور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے
[وَقَالُوْٓا : اور انہوں نے کہا] [اِنْ : نہیں] [ھٰذَآ : یہ] [اِلَّا : مگر ۔ صرف] [سِحْرٌ مُّبِيْنٌ : جادو کھلا]