[He is] Knower of the unseen and the witnessed, the Grand, the Exalted.
وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے
[عٰلِمُ الْغَيْبِ: جاننے والا ہر غیب] [وَالشَّهَادَةِ: اور ظاہر] [الْكَبِيْرُ: سب سے بڑا] [الْمُتَعَالِ: بلند مرتبہ]