اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّا نَاۡتِی الۡاَرۡضَ نَنۡقُصُہَا مِنۡ اَطۡرَافِہَا ؕ وَ اللّٰہُ یَحۡکُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُکۡمِہٖ ؕ وَ ہُوَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۴۱﴾

(41 - الرعد)

Qari:


Have they not seen that We set upon the land, reducing it from its borders? And Allah decides; there is no adjuster of His decision. And He is swift in account.

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے

[اَوَ: کیا] [لَمْ يَرَوْا: وہ نہیں دیکھتے] [اَنَّا نَاْتِي: کہ ہم چلے آتے ہیں] [الْاَرْضَ: زمین] [نَنْقُصُهَا: اس کو گھٹائے] [مِنْ: سے] [اَطْرَافِهَا: اس کے کنارے] [ ۭوَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَحْكُمُ: حکم فرماتا ہے] [لَا مُعَقِّبَ: کوئی پیچھے ڈالنے والا نہیں] [لِحُكْمِهٖ: اس کے حکم کو] [وَهُوَ: اور وہ] [سَرِيْعُ: جلد] [الْحِسَابِ: حساب لینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer