| Qari: |
Allah eliminates what He wills or confirms, and with Him is the Mother of the Book.
خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے
[يَمْحُوا: مٹا دیتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [مَا يَشَاۗءُ: جو وہ چاہتا ہے] [وَيُثْبِتُ: اور باقی رکھتا ہے] [وَعِنْدَهٗٓ: اور اس کے پاس] [اُمُّ الْكِتٰبِ: اصل کتاب (لوح محفوظ)]