| Qari: |
And thus We have revealed it as an Arabic legislation. And if you should follow their inclinations after what has come to you of knowledge, you would not have against Allah any ally or any protector.
اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان نازل کیا ہے۔ اور اگر تم علم (ودانش) آنے کے بعد ان لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے تو خدا کے سامنے کوئی نہ تمہارا مددگار ہوگا اور نہ کوئی بچانے والا
[وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [اَنْزَلْنٰهُ: ہم نے اس کو نازل کیا] [حُكْمًا: حکم] [عَرَبِيًّا: عربی زبان میں] [وَلَىِٕنِ: اور اگر] [اتَّبَعْتَ: تونے پیروی کی] [اَهْوَاۗءَهُمْ: ان کی خواہشات] [بَعْدَ: بعد] [مَا جَاۗءَكَ: جبکہ تیرے پاس آگیا] [مِنَ الْعِلْمِ: علم (وحی)] [مَا لَكَ: تیرے لیے نہیں] [مِنَ اللّٰهِ: اللہ سے] [مِنْ وَّلِيٍّ: کوئی حمایتی] [وَّلَا وَاقٍ: اور نہ کوئی بچانے والا]