| Qari: |
The example of Paradise, which the righteous have been promised, is [that] beneath it rivers flow. Its fruit is lasting, and its shade. That is the consequence for the righteous, and the consequence for the disbelievers is the Fire.
جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے
[مَثَلُ: کیفیت] [الْجَنَّةِ: جنت] [الَّتِيْ: وہ جو کہ] [وُعِدَ: وعدہ کیا گیا] [الْمُتَّقُوْنَ: پرہیزگار (جمع)] [تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [مِنْ تَحْتِهَا: اس کے نیچے] [لْاَنْهٰرُ: نہریں] [اُكُلُهَا: اس کے پھل] [دَاۗىِٕمٌ: دائم] [وَّظِلُّهَا: اور اس کا سایہ] [تِلْكَ: یہ] [عُقْبَى: انجام] [الَّذِيْنَ اتَّقَوْا: پرہیزگاروں (جمع)] [وَّعُقْبَى: اور انجام] [الْكٰفِرِيْنَ: کافروں] [النَّارُ: جہنم]