لَہٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ وَ مِنۡ خَلۡفِہٖ یَحۡفَظُوۡنَہٗ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوۡمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوۡا مَا بِاَنۡفُسِہِمۡ ؕ وَ اِذَاۤ اَرَادَ اللّٰہُ بِقَوۡمٍ سُوۡٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَہٗ ۚ وَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّالٍ ﴿۱۱﴾

(11 - الرعد)

Qari:


For each one are successive [angels] before and behind him who protect him by the decree of Allah. Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves. And when Allah intends for a people ill, there is no repelling it. And there is not for them besides Him any patron.

اس کے آگے اور پیچھے خدا کے چوکیدار ہیں جو خدا کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ خدا اس (نعمت) کو جو کسی قوم کو (حاصل) ہے نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنی حالت کو نہ بدلے۔ اور جب خدا کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو پھر وہ پھر نہیں سکتی۔ اور خدا کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہوتا

[لَهٗ: اس کے] [مُعَقِّبٰتٌ: پہرے دار] [مِّنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ: اس (انسان) کے آگے سے] [وَ: اور] [مِنْ خَلْفِهٖ: اس کے پیچھے سے] [يَحْفَظُوْنَهٗ: وہ اس کی حفاظت کرتے ہیں] [مِنْ: سے] [اَمْرِ اللّٰهِ: اللہ کا حکم] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَا يُغَيِّرُ: نہیں بدلتا] [مَا: جو] [بِقَوْمٍ: کسی قوم کے پاس (اچھی حالت)] [حَتّٰى: یہاں تک کہ] [يُغَيِّرُوْا: وہ بدل لیں] [مَا: جو] [بِاَنْفُسِهِمْ: اپنے دلوں میں (اپنی حالت)] [وَاِذَآ: اور جب] [اَرَادَ: ارادہ کرتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [بِقَوْمٍ: کسی قوم سے] [سُوْۗءًا: برائی] [فَلَا مَرَدَّ: تو نہیں پھرنا] [لَهٗ: اس کے لیے] [وَمَا: اور نہیں] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مِّنْ دُوْنِهٖ: اس کے سوا] [مِنْ وَّالٍ: کوئی مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer