وَ الۡقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَا یَرۡجُوۡنَ نِکَاحًا فَلَیۡسَ عَلَیۡہِنَّ جُنَاحٌ اَنۡ یَّضَعۡنَ ثِیَابَہُنَّ غَیۡرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیۡنَۃٍ ؕ وَ اَنۡ یَّسۡتَعۡفِفۡنَ خَیۡرٌ لَّہُنَّ ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۶۰﴾

(60 - النور)

Qari:


And women of post-menstrual age who have no desire for marriage - there is no blame upon them for putting aside their outer garments [but] not displaying adornment. But to modestly refrain [from that] is better for them. And Allah is Hearing and Knowing.

اور بڑی عمر کی عورتیں جن کو نکاح کی توقع نہیں رہی، اور وہ کپڑے اتار کر سر ننگا کرلیا کریں تو ان پر کچھ گناہ نہیں بشرطیکہ اپنی زینت کی چیزیں نہ ظاہر کریں۔ اور اس سے بھی بچیں تو یہ ان کے حق میں بہتر ہے۔ اور خدا سنتا اور جانتا ہے

[وَالْقَوَاعِدُ: اور خانہ نشین بوڑھی] [مِنَ النِّسَاۗءِ: عورتوں میں سے] [الّٰتِيْ: وہ جو] [لَا يَرْجُوْنَ: آرزو نہیں رکھتی ہیں] [نِكَاحًا: نکاح] [فَلَيْسَ: تو نہیں] [عَلَيْهِنَّ: ان پر] [جُنَاحٌ: کوئی گناہ] [اَنْ يَّضَعْنَ: کہ وہ اتار رکھیں] [ثِيَابَهُنَّ: اپنے کپڑے] [غَيْرَ مُتَبَرِّجٰتٍ: نہ ظاہر کرتے ہوئے] [بِزِيْنَةٍ: زینت کو] [وَاَنْ: اور اگر] [يَّسْتَعْفِفْنَ: وہ بچیں] [خَيْرٌ: بہتر] [لَّهُنَّ: ان کے لیے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [سَمِيْعٌ: سننے والا] [عَلِيْمٌ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer