وَ الَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ اَزۡوَاجَہُمۡ وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہُمۡ شُہَدَآءُ اِلَّاۤ اَنۡفُسُہُمۡ فَشَہَادَۃُ اَحَدِہِمۡ اَرۡبَعُ شَہٰدٰتٍۭ بِاللّٰہِ ۙ اِنَّہٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۶﴾

(6 - النور)

Qari:


And those who accuse their wives [of adultery] and have no witnesses except themselves - then the witness of one of them [shall be] four testimonies [swearing] by Allah that indeed, he is of the truthful.

اور جو لوگ اپنی عورتوں پر بدکاری کی تہمت لگائیں اور خود ان کے سوا ان کے گواہ نہ ہوں تو ہر ایک کی شہادت یہ ہے کہ پہلے تو چار بار خدا کی قسم کھائے کہ بےشک وہ سچا ہے

[وَالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [يَرْمُوْنَ: تہمت لگائیں] [اَزْوَاجَهُمْ: اپنی بیویاں] [وَلَمْ يَكُنْ: اور نہ ہوں] [لَّهُمْ: ان کے] [شُهَدَاۗءُ: گواہ] [اِلَّآ: سوا] [اَنْفُسُهُمْ: ان کی جانیں (خود)] [فَشَهَادَةُ: پس گواہی] [اَحَدِهِمْ: ان میں سے ایک] [اَرْبَعُ: چار] [شَهٰدٰتٍ: گواہیاں] [بِاللّٰهِ: اللہ کی قسم] [اِنَّهٗ لَمِنَ: کہ وہ بیشک سے] [الصّٰدِقِيْنَ: سچ بولنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer