اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یُسَبِّحُ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ الطَّیۡرُ صٰٓفّٰتٍ ؕ کُلٌّ قَدۡ عَلِمَ صَلَاتَہٗ وَ تَسۡبِیۡحَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۴۱﴾

(41 - النور)

Qari:


Do you not see that Allah is exalted by whomever is within the heavens and the earth and [by] the birds with wings spread [in flight]? Each [of them] has known his [means of] prayer and exalting [Him], and Allah is Knowing of what they do.

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کی تسبیح کرتے ہیں اور پر پھیلائے ہوئے جانور بھی۔ اور سب اپنی نماز اور تسبیح کے طریقے سے واقف ہیں۔ اور جو کچھ وہ کرتے ہیں (سب) خدا کو معلوم ہے

[اَلَمْ تَرَ: کیا تونے نہیں دیکھا] [اَنَّ اللّٰهَ: کہ اللہ] [يُسَبِّحُ: پاکیزگی بیان کرتا ہے] [لَهٗ: اس کی] [مَنْ: جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَالطَّيْرُ: اور پرندے] [صٰۗفّٰتٍ: پر پھیلائے ہوئے] [كُلٌّ: ہر ایک] [قَدْ عَلِمَ: جان لی] [صَلَاتَهٗ: اپنی دعا] [وَتَسْبِيْحَهٗ: اور اپنی تسبیح] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلِيْمٌ: جانتا ہے] [بِمَا: وہ جو] [يَفْعَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer