| Qari: |
And We have certainly sent down to you distinct verses and examples from those who passed on before you and an admonition for those who fear Allah.
اور ہم نے تمہاری طرف روشن آیتیں نازل کی ہیں اور جو لوگ تم سے پہلے گزر چکے ہیں ان کی خبریں اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت
[وَلَقَدْ: اور تحقیق] [اَنْزَلْنَآ: ہم نے نازل کیے] [اِلَيْكُمْ: تمہاری طرف] [اٰيٰتٍ: احکام] [مُّبَيِّنٰتٍ: واضح] [وَّ مَثَلًا: اور مثالیں] [مِّنَ: سے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [خَلَوْا: گزرے] [مِنْ قَبْلِكُمْ: تم سے پہلے] [وَمَوْعِظَةً: اور نصیحت] [لِّلْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگاروں کے لیے]