اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾

(19 - النور)

Qari:


Indeed, those who like that immorality should be spread [or publicized] among those who have believed will have a painful punishment in this world and the Hereafter. And Allah knows and you do not know.

اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی یعنی (تہمت بدکاری کی خبر) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا۔ اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُحِبُّوْنَ: پسند کرتے ہیں] [اَنْ: کہ] [تَشِيْعَ: پھیلے] [الْفَاحِشَةُ: بے حیائی] [فِي الَّذِيْنَ: میں جو] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے (مومن)] [لَهُمْ: ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [اَلِيْمٌ: دردناک] [فِي الدُّنْيَا: دنیا میں] [وَالْاٰخِرَةِ: اور آخرت میں] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [وَاَنْتُمْ: اور تم] [لَا تَعْلَمُوْنَ: تم نہیں جانتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer