اِلَّا الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الۡوِلۡدَانِ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ حِیۡلَۃً وَّ لَا یَہۡتَدُوۡنَ سَبِیۡلًا ﴿ۙ۹۸﴾

(98 - النسآء)

Qari:


Except for the oppressed among men, women and children who cannot devise a plan nor are they directed to a way -

ہاں جو مرد اور عورتیں اور بچے بےبس ہیں کہ نہ تو کوئی چارہ کر سکتے ہیں اور نہ رستہ جانتے ہیں

[اِلَّا: مگر] [الْمُسْتَضْعَفِيْنَ: بے بس] [مِنَ: سے] [الرِّجَالِ: مرد (جمع)] [وَالنِّسَاۗءِ: اور عورتیں] [وَالْوِلْدَانِ: اور بچے] [لَا يَسْتَطِيْعُوْنَ: نہیں کرسکتے] [حِيْلَةً: کوئی تدبیر] [وَّلَا: اور نہ] [يَهْتَدُوْنَ: پاتے ہیں] [سَبِيْلًا: کوئی راستہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer