وَ اِذَا جَآءَہُمۡ اَمۡرٌ مِّنَ الۡاَمۡنِ اَوِ الۡخَوۡفِ اَذَاعُوۡا بِہٖ ؕ وَ لَوۡ رَدُّوۡہُ اِلَی الرَّسُوۡلِ وَ اِلٰۤی اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡہُمۡ لَعَلِمَہُ الَّذِیۡنَ یَسۡتَنۡۢبِطُوۡنَہٗ مِنۡہُمۡ ؕ وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ لَاتَّبَعۡتُمُ الشَّیۡطٰنَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۸۳﴾

(83 - النسآء)

Qari:


And when there comes to them information about [public] security or fear, they spread it around. But if they had referred it back to the Messenger or to those of authority among them, then the ones who [can] draw correct conclusions from it would have known about it. And if not for the favor of Allah upon you and His mercy, you would have followed Satan, except for a few.

اور جب ان کے پاس امن یا خوف کی کوئی خبر پہنچتی ہے تو اس کو مشہور کردیتے ہیں اور اگر اس کو پیغمبر اور اپنے سرداروں کے پاس پہنچاتے تو تحقیق کرنے والے اس کی تحقیق کر لیتے اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو چند اشخاص کے سوا سب شیطان کے پیرو ہوجاتے

[وَاِذَا: اور جب] [جَاۗءَھُمْ: ان کے پاس آتی ہے] [اَمْرٌ: کوئی خبر] [مِّنَ: سے (کی)] [الْاَمْنِ: امن] [اَوِ: یا] [الْخَوْفِ: خوف] [اَذَاعُوْا: مشہور کردیتے ہیں] [بِهٖ: اسے] [وَلَوْ: اور اگر] [رَدُّوْهُ: اسے پہنچاتے] [اِلَى الرَّسُوْلِ: رسول کی طرف] [وَ: اور] [اِلٰٓى: طرف] [اُولِي الْاَمْرِ: حاکم] [مِنْھُمْ: ان میں سے] [لَعَلِمَهُ: تو اس کو جان لیتے] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَسْتَنْۢبِطُوْنَهٗ: تحقیق کرلیا کرتے ہیں] [مِنْھُمْ: ان سے] [وَلَوْ: اور اگر] [لَا: نہ] [فَضْلُ: فضل] [اللّٰهِ: اللہ] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَرَحْمَتُهٗ: اور اس کی رحمت] [لَاتَّبَعْتُمُ: تم پیچھے لگ جاتے] [الشَّيْطٰنَ: شیطان] [اِلَّا: سوائے] [قَلِيْلًا: چند ایک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer