Qari: |
But no, by your Lord, they will not [truly] believe until they make you, [O Muhammad], judge concerning that over which they dispute among themselves and then find within themselves no discomfort from what you have judged and submit in [full, willing] submission.
تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن نہیں ہوں گے
[فَلَا وَرَبِّكَ: پس قسم ہے آپ کے رب کی] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: وہ مومن نہ ہوں گے] [حَتّٰي: جب تک] [يُحَكِّمُوْكَ: آپ کو منصف بنائیں] [فِيْمَا: اس میں جو] [شَجَــرَ: جھگڑا اٹھے] [بَيْنَھُمْ: ان کے درمیان] [ثُمَّ: پھر] [لَا يَجِدُوْا: وہ نہ پائیں] [فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ: اپنے دلوں میں] [حَرَجًا: کوئی تنگی] [مِّمَّا: اس سے جو] [قَضَيْتَ: آپ فیصلہ کریں] [وَيُسَلِّمُوْا: اور تسلیم کرلیں] [تَسْلِــيْمًا: خوشی سے]