اَمۡ یَحۡسُدُوۡنَ النَّاسَ عَلٰی مَاۤ اٰتٰہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۚ فَقَدۡ اٰتَیۡنَاۤ اٰلَ اِبۡرٰہِیۡمَ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ اٰتَیۡنٰہُمۡ مُّلۡکًا عَظِیۡمًا ﴿۵۴﴾

(54 - النسآء)

Qari:


Or do they envy people for what Allah has given them of His bounty? But we had already given the family of Abraham the Scripture and wisdom and conferred upon them a great kingdom.

یا جو خدا نے لوگوں کو اپنے فضل سے دے رکھا ہے اس کا حسد کرتے ہیں تو ہم نے خاندان ابراہیم ؑ کو کتاب اور دانائی عطا فرمائی تھی اور سلطنت عظیم بھی بخشی تھی

[اَمْ: یا] [يَحْسُدُوْنَ: وہ حسد کرتے ہیں] [النَّاسَ: لوگ] [عَلٰي: پر] [مَآ اٰتٰىھُمُ: جو انہیں دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [مِنْ: سے] [فَضْلِهٖ: اپنا فضل] [فَقَدْ اٰتَيْنَآ: سو ہم نے دیا] [اٰلَ اِبْرٰهِيْمَ: آل ابراہیم] [الْكِتٰبَ: کتاب] [وَالْحِكْمَةَ: اور حکمت] [وَاٰتَيْنٰھُمْ: اور انہیں دیا] [مُّلْكًا: ملک] [عَظِيْمًا: بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer