Qari: |
Those are the ones whom Allah has cursed; and he whom Allah curses - never will you find for him a helper.
یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت کرے تو تم اس کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [لَعَنَھُمُ: ان پر لعنت کی] [اللّٰهُ: اللہ] [وَمَنْ: اور جس پر] [يَّلْعَنِ: لعنت کرے] [اللّٰهُ: اللہ] [فَلَنْ: تو ہرگز] [تَجِدَ لَهٗ: تو پائے گا اس کا] [نَصِيْرًا: کوئی مددگار]