Qari: |
And give the women [upon marriage] their [bridal] gifts graciously. But if they give up willingly to you anything of it, then take it in satisfaction and ease.
اور عورتوں کو ان کے مہر خوشی سے دے دیا کرو۔ ہاں اگر وہ اپنی خوشی سے اس میں سے کچھ تم کو چھوڑ دیں تو اسے ذوق شوق سے کھالو
[وَاٰتُوا: اور دے دو] [النِّسَاۗءَ: عورتیں] [صَدُقٰتِهِنَّ: ان کے مہر] [نِحْلَةٍ: خوشی سے] [فَاِنْ: پھر اگر] [طِبْنَ: خوشی سے چھوڑ دیں] [لَكُمْ: تم کو] [عَنْ شَيْءٍ: کچھ] [مِّنْهُ: اس سے] [نَفْسًا: دل سے] [فَكُلُوْهُ: تو اسے کھاؤ] [هَنِيْۗــــــًٔـا مَّرِيْـــًٔ : مزیدار، خوشگوار]