Qari: |
But if you want to replace one wife with another and you have given one of them a great amount [in gifts], do not take [back] from it anything. Would you take it in injustice and manifest sin?
اور اگر تم ایک عورت کو چھوڑ کر دوسری عورت کرنی چاہو۔ اور پہلی عورت کو بہت سال مال دے چکے ہو تو اس میں سے کچھ مت لینا۔ بھلا تم ناجائز طور پر اور صریح ظلم سے اپنا مال اس سے واپس لے لوگے؟
[وَاِنْ: اور اگر] [اَرَدْتُّمُ: تم چاہو] [اسْتِبْدَالَ: بدل لینا] [زَوْجٍ: ایک بی بی] [مَّكَانَ: جگہ (بدلے)] [زَوْجٍ: دوسری بی بی] [وَّاٰتَيْتُمْ: اور تم نے دیا ہے] [اِحْدٰىھُنَّ: ان میں سے ایک کو] [قِنْطَارًا: خزانہ] [فَلَا تَاْخُذُوْا: تو نہ (واپس) لو] [مِنْهُ: اس سے] [شَـيْـــًٔـا: کچھ] [اَتَاْخُذُوْنَهٗ: کیا تم وہ لیتے ہو] [بُھْتَانًا: بہتان] [وَّاِثْمًا: اور گناہ] [مُّبِيْنًا: صریح (کھلا)]