Qari: |
And as for those who believed and did righteous deeds, He will give them in full their rewards and grant them extra from His bounty. But as for those who disdained and were arrogant, He will punish them with a painful punishment, and they will not find for themselves besides Allah any protector or helper.
تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے وہ ان کو ان کا پورا بدلا دے گا اور اپنے فضل سے کچھ زیادہ بھی عنایت کرے گا۔ اور جنہوں نے (بندوں ہونے سے) عاروانکار اور تکبر کیا ان کو تکلیف دینے والا عذاب دے گا۔ اور یہ لوگ خدا کے سوا اپنا حامی اور مددگار نہ پائیں گے
[فَاَمَّا: پھر] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ: نیک] [فَيُوَفِّيْهِمْ: انہیں پورا دے گا] [اُجُوْرَهُمْ: ان کے اجر] [وَيَزِيْدُهُمْ: اور انہیں زیادہ دے گا] [مِّنْ: سے] [فَضْلِهٖ: اپنا فضل] [وَاَمَّا: اور پھر] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اسْتَنْكَفُوْا: انہوں نے عار سمجھا] [وَاسْتَكْبَرُوْا: اور انہوں نے تکبر کیا] [فَيُعَذِّبُهُمْ: تو انہیں عذاب دے گا] [عَذَابًا: عذاب] [اَلِــيْمًا: دردناک] [وَّلَا يَجِدُوْنَ: اور ہو نہ پائیں گے] [لَهُمْ: اپنے لیے] [مِّنْ: سے] [دُوْنِ: سوائے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَلِيًّا: دوست] [وَّلَا: اور نہ] [نَصِيْرًا: مددگار]