مَا یَفۡعَلُ اللّٰہُ بِعَذَابِکُمۡ اِنۡ شَکَرۡتُمۡ وَ اٰمَنۡتُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ شَاکِرًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۷﴾

(147 - النسآء)

Qari:


What would Allah do with your punishment if you are grateful and believe? And ever is Allah Appreciative and Knowing.

اگر تم (خدا کے شکرگزار رہو اور (اس پر) ایمان لے آؤ تو خدا تم کو عذاب دے کر کیا کرے گا۔ اور خدا تو قدرشناس اور دانا ہے

[مَا يَفْعَلُ: کیا کرے گا] [اللّٰهُ: اللہ] [بِعَذَابِكُمْ: تمہارے عذاب سے] [اِنْ شَكَرْتُمْ: اگر تم شکر کرو گے] [وَاٰمَنْتُمْ: اور ایمان لاؤگے] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [شَاكِرًا: قدر دان] [عَلِــيْمًا: خوب جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer