Qari: |
Wavering between them, [belonging] neither to the believers nor to the disbelievers. And whoever Allah leaves astray - never will you find for him a way.
بیچ میں پڑے لٹک رہے ہیں نہ ان کی طرف (ہوتے ہیں) نہ ان کی طرف اور جس کو خدا بھٹکائے تو اس کے لئے کبھی بھی رستہ نہ پاؤ گے
[مُّذَبْذَبِيْنَ: ادھر میں لٹکے ہوئے] [بَيْنَ: درمیان] [ذٰلِكَ: اس] [لَآ: نہ] [اِلٰى هٰٓؤُلَاۗءِ: ان کی طرف] [وَلَآ: اور نہ] [اِلٰى هٰٓؤُلَاۗءِ: ان کی طرف] [ۭوَمَنْ: اور جو۔ جس] [يُّضْلِلِ اللّٰهُ: گمراہ کرے اللہ] [فَلَنْ تَجِدَ: تو ہرگز نہ پائے گا] [لَهٗ: اس کے لیے] [سَبِيْلًا: کوئی راہ]