وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ مُّحِیۡطًا ﴿۱۲۶﴾٪

(126 - النسآء)

Qari:


And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And ever is Allah, of all things, encompassing.

اور آسمان وزمین میں جو کچھ ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر احاطے کئے ہوئے ہے

[وَلِلّٰهِ: اور اللہ کے لیے] [مَا: جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَمَا: اور جو] [فِي: میں] [الْاَرْضِ: زمین] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [بِكُلِّ: ہر] [شَيْءٍ: چیز] [مُّحِيْطًا: احاطہ کیے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer