Qari: |
And if it was not for the favor of Allah upon you, [O Muhammad], and His mercy, a group of them would have determined to mislead you. But they do not mislead except themselves, and they will not harm you at all. And Allah has revealed to you the Book and wisdom and has taught you that which you did not know. And ever has the favor of Allah upon you been great.
اور اگر تم پر خدا کا فضل اور مہربانی نہ ہوتی تو ان میں سے ایک جماعت تم کو بہکانے کا قصد کر ہی چکی تھی اور یہ اپنے سوا (کسی کو) بہکا نہیں سکتے اور نہ تمہارا کچھ بگاڑ سکتے ہیں اور خدا نے تم پر کتاب اور دانائی نازل فرمائی ہے اور تمہیں وہ باتیں سکھائی ہیں جو تم جانتے نہیں تھے اور تم پر خدا کا بڑا فضل ہے
[وَلَوْ: اور اگر] [لَا: نہ] [فَضْلُ اللّٰهِ: اللہ کا فضل] [عَلَيْكَ: آپ پر] [وَرَحْمَتُهٗ: اور اس کی رحمت] [لَهَمَّتْ: تو قصد کیا ہی تھا] [طَّاۗىِٕفَةٌ: ایک جماعت] [مِّنْھُمْ: ان میں سے] [اَنْ يُّضِلُّوْكَ: کہ آپ کو بہکا دیں] [وَمَا: اور نہیں] [يُضِلُّوْنَ: بہکا رہے ہیں] [اِلَّآ: مگ] [اَنْفُسَھُمْ: اپنے آپ] [وَمَا يَضُرُّوْنَكَ: اور نہیں بگاڑ سکتے] [مِنْ شَيْءٍ: کچھ بھی] [وَاَنْزَلَ: اور نازل کی] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلَيْكَ: آپ پر] [الْكِتٰبَ: کتاب] [وَالْحِكْمَةَ: اور حکمت] [وَعَلَّمَكَ: اور آپ کو سکھایا] [مَا: جو] [لَمْ تَكُنْ: نہیں تھے] [تَعْلَمُ: تم جانتے] [وَكَانَ: اور ہے] [فَضْلُ: فضل] [اللّٰهِ: اللہ] [عَلَيْكَ: آپ پر] [عَظِيْمًا: بڑا]