Qari: |
Here you are - those who argue on their behalf in [this] worldly life - but who will argue with Allah for them on the Day of Resurrection, or who will [then] be their representative?
بھلا تم لوگ دنیا کی زندگی میں تو ان کی طرف سے بحث کر لیتے ہو قیامت کو ان کی طرف سے خدا کے ساتھ کون جھگڑے گا اور کون ان کا وکیل بنے گا؟
[ھٰٓاَنْتُمْ: ہاں تم] [هٰٓؤُلَاۗءِ: وہ] [جٰدَلْتُمْ: تم نے جھگڑا کیا] [عَنْھُمْ: ان سے] [فِي: میں] [الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیوی زندگی] [فَمَنْ: سو۔ کون] [يُّجَادِلُ: جھگڑے گا] [اللّٰهَ: اللہ] [عَنْھُمْ: ان (کی طرف) سے] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [اَمْ: یا] [مَّنْ: کون؟] [يَّكُوْنُ: ہوگا] [عَلَيْهِمْ: ان پر (ان کا)] [وَكِيْلًا: وکیل]