وَ مَنۡ یُّہَاجِرۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ یَجِدۡ فِی الۡاَرۡضِ مُرٰغَمًا کَثِیۡرًا وَّ سَعَۃً ؕ وَ مَنۡ یَّخۡرُجۡ مِنۡۢ بَیۡتِہٖ مُہَاجِرًا اِلَی اللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ ثُمَّ یُدۡرِکۡہُ الۡمَوۡتُ فَقَدۡ وَقَعَ اَجۡرُہٗ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۰۰﴾٪

(100 - النسآء)

Qari:


And whoever emigrates for the cause of Allah will find on the earth many [alternative] locations and abundance. And whoever leaves his home as an emigrant to Allah and His Messenger and then death overtakes him - his reward has already become incumbent upon Allah. And Allah is ever Forgiving and Merciful.

اور جو شخص خدا کی راہ میں گھر بار چھوڑ جائے وہ زمین میں بہت سی جگہ اور کشائش پائے گا اور جو شخص خدا اور رسول کی طرف ہجرت کرکے گھر سے نکل جائے پھر اس کو موت آپکڑے تو اس کا ثواب خدا کے ذمے ہوچکا اور خدا بخشنے والا اور مہربان ہے

[وَمَنْ: اور جو] [يُّھَاجِرْ: ہجرت کرے] [فِيْ: میں] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [يَجِدْ: وہ پائے گا] [فِي: میں] [الْاَرْضِ: زمین] [مُرٰغَمًا كَثِيْرًا: بہت (وافر) جگہ] [وَّسَعَةً: اور کشادگی] [وَمَنْ: اور جو] [يَّخْرُجْ: نکلے] [مِنْ: سے] [بَيْتِهٖ: اپنا گھر] [مُھَاجِرًا: ہجرت کر کے] [اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [وَرَسُوْلِهٖ: اور اس کا رسول] [ثُمَّ: پھر] [يُدْرِكْهُ: آپکڑے اس کو] [الْمَوْتُ: موت] [فَقَدْ وَقَعَ: تو ثابت ہوگیا] [اَجْرُهٗ: اس کا اجر] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [غَفُوْرًا: بخشنے والا] [رَّحِيْمًا: مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer