| Qari: |
Then exalt [Him] with praise of your Lord and ask forgiveness of Him. Indeed, He is ever Accepting of repentance.
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
[فَسَبِّحْ: پس پاکی بیان کریں][ بِحَمْدِ: تعریف کے ساتھ][ رَبِّكَ: اپنے رب کی][ وَاسْتَغْفِرْهُ : اور بخشش طلب کیجئے اس سے][ ڼ اِنَّهٗ كَانَ: بیشک وہ۔ ہے][ تَوَّابًا: بڑا توبہ قبول کرنیوالا]