Qari: |
Or that He would not seize them gradually [in a state of dread]? But indeed, your Lord is Kind and Merciful.
یا جب ان کو عذاب کا ڈر پیدا ہوگیا ہو تو ان کو پکڑلے۔ بےشک تمہارا پروردگار بہت شفقت کرنے والا اور مہربان ہے
[اَوْ: یا] [يَاْخُذَهُمْ: انہٰ پکڑ لے وہ] [عَلٰي: پر (بعد)] [تَخَــوُّفٍ: ڈرانا] [فَاِنَّ: پس بیشک] [رَبَّكُمْ: تمہارا رب] [لَرَءُوْفٌ: انتہائی شفیق] [رَّحِيْمٌ: نہایت رحم کرنے والا]