Blessed is the name of your Lord, Owner of Majesty and Honor.
(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے
[تَبٰرَكَ اسْمُ : بہت بابرکت ہے نام] [رَبِّكَ : تیرے رب کا] [ذِي الْجَلٰلِ : جو صاحب جلال ہے] [وَالْاِكْرَامِ : اور کریم ہے۔ صاحب اکرام ہے]