Untouched before them by man or jinni -
ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
[لَمْ يَــطْمِثْهُنَّ: نہیں چھوا ہوگا ان کو] [ اِنْسٌ : کسی انسان نے] [قَبْلَهُمْ : ان سے پہلے] [وَلَا جَاۗنٌّ : اور نہ کسی جن نے]