Qari: |
And remember the name of your Lord and devote yourself to Him with [complete] devotion.
تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
[وَاذْكُرِ : اور آپ یاد کریں] [اسْمَ : نام] [رَبِّكَ : اپنارب] [وَتَبَتَّلْ : اور چھوٹ جائیں] [اِلَيْهِ ؛اس کی طرف] [تَبْتِيْلًا ؛(سب سے) چھوٹ کر]