Qari: |
There has certainly been for you in them an excellent pattern for anyone whose hope is in Allah and the Last Day. And whoever turns away - then indeed, Allah is the Free of need, the Praiseworthy.
تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے
[لَقَدْ كَانَ : تحقیق (یقیناً) ہے] [لَكُمْ : تمہارے لئے] [فِيْهِمْ : ان میں] [اُسْوَةٌ حَسَـنَةٌ : چال (نمونہ) بہترین] [لِّمَنْ : اس کے لئے جو] [كَانَ يَرْجُوا : امید رکھتا ہے] [اللّٰهَ : اللہ] [وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَ ۭ : اور آخرت کا دن] [وَمَنْ يَّتَوَلَّ : اور جو، جس] [فَاِنَّ اللّٰهَ : تو بیشک اللہ] [هُوَ الْغَنِيُّ : وہ بے نیاز] [الْحَمِيْدُ : ستودہ صفات]