Qari: |
And if you have lost any of your wives to the disbelievers and you subsequently obtain [something], then give those whose wives have gone the equivalent of what they had spent. And fear Allah, in whom you are believers.
اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت تمہارے ہاتھ سے نکل کر کافروں کے پاس چلی جائے (اور اس کا مہر وصول نہ ہوا ہو) پھر تم ان سے جنگ کرو (اور ان سے تم کو غنیمت ہاتھ لگے) تو جن کی عورتیں چلی گئی ہیں ان کو (اس مال میں سے) اتنا دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا اور خدا سے جس پر تم ایمان لائے ہو ڈرو
[وَاِنْ فَاتَكُمْ : اور اگر تمہارے ہاتھ سے نکل جائے] [شَيْءٌ : کوئی] [مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ : تمہاری بیویوں سے] [اِلَى الْكُفَّارِ : کفار کی طرف] [فَعَاقَبْتُمْ : تو انکو (کفارکو) سزا دو] [فَاٰتُوا : پس دو] [الَّذِيْنَ : ان کو جن کی] [ذَهَبَتْ : جاتی رہیں] [اَزْوَاجُهُمْ : ان کی عورتیں] [مِّثْلَ مَآ : اس قدر جو] [اَنْفَقُوْا ۭ : انہوں نے خرچ کیا] [وَاتَّقُوا اللّٰهَ : اور ڈرواللہ سے] [الَّذِيْٓ : وہ جس] [اَنْتُمْ بِهٖ : تم اس پر] [مُؤْمِنُوْنَ : ایمان رکھتے ہو]