Qari: |
[He is] Knower of the unseen and the witnessed, so high is He above what they associate [with Him].
وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں اس کی شان اس سے اونچی ہے
[عٰلِمِ الْغَيْبِ: جاننے والا پوشیدہ] [وَالشَّهَادَةِ: اور آشکارا] [فَتَعٰلٰى: پس برتر] [عَمَّا: اس سے جو] [يُشْرِكُوْنَ: وہ شریک سمجھتے ہیں]