سَیَقُوۡلُوۡنَ لِلّٰہِ ؕ قُلۡ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۸۵﴾

(85 - المؤمنون)

Qari:


They will say, "To Allah." Say, "Then will you not remember?"

جھٹ بول اٹھیں گے کہ خدا کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟

[سَيَقُوْلُوْنَ: جلدی (ضرور) وہ کہیں گے] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [قُلْ: فرمادیں] [اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ: کیا پس تم غور نہیں کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer