فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ بِالۡحَقِّ فَجَعَلۡنٰہُمۡ غُثَآءً ۚ فَبُعۡدًا لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۱﴾

(41 - المؤمنون)

Qari:


So the shriek seized them in truth, and We made them as [plant] stubble. Then away with the wrongdoing people.

تو ان کو (وعدہٴ برحق کے مطابق) زور کی آواز نے آپکڑا، تو ہم نے ان کو کوڑا کرڈالا۔ پس ظالم لوگوں پر لعنت ہے

[فَاَخَذَتْهُمُ: پس انہیں آ پکڑا] [الصَّيْحَةُ: چنگھاڑ] [بِالْحَقِّ:(وعدہ) حق کے مطابق] [فَجَعَلْنٰهُمْ: سو ہم نے انہیں کردیا] [غُثَاۗءًخس وخاشاک] [فَبُعْدًا: دوری (مار)] [لِّلْقَوْمِ: قوم کے لیے] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer