And they who turn away from ill speech
اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں
[ وَالَّذِيْنَ: اور وہ جو] [هُمْ: وہ] [عَنِ اللَّغْوِ: لغو (بیہودی باتوں) سے] [مُعْرِضُوْنَ: منہ پھیرنے والے]