| Qari: |
But the eminent among those who disbelieved from his people said, "This is not but a man like yourselves who wishes to take precedence over you; and if Allah had willed [to send a messenger], He would have sent down angels. We have not heard of this among our forefathers.
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے۔ تم پر بڑائی حاصل کرنی چاہتا ہے۔ اور اگر خدا چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا۔ ہم نے اپنے اگلے باپ دادا میں تو یہ بات کبھی سنی نہیں تھی
[فَقَالَ: تو وہ بولے] [الْمَلَؤُا: سردار] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جنہوں نے کفر کیا] [مِنْ: سے۔ کے] [قَوْمِهٖ: اس کی قوم] [مَا ھٰذَآ: یہ نہیں] [اِلَّا: مگر] [بَشَرٌ: ایک بشر] [مِّثْلُكُمْ: تم جیسا] [يُرِيْدُ: وہ چاہتا ہے] [اَنْ يَّتَفَضَّلَ: کہ بڑا بن بیٹھے وہ] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَلَوْ: اور اگر] [شَاۗءَ اللّٰهُ: اللہ چاہتا] [لَاَنْزَلَ: تو اتارتا] [مَلٰۗىِٕكَةً: فرشتے] [مَّا سَمِعْنَا: نہیں سنا ہم نے] [بِھٰذَا: یہ] [فِيْٓ اٰبَاۗىِٕنَا: اپنے باپ داد سے] [الْاَوَّلِيْنَ: پہلے]