Then indeed you, on the Day of Resurrection, will be resurrected.
پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے
[ثُمَّ: پھر] [اِنَّكُمْ: بیشک تم] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [تُبْعَثُوْنَ: اٹھائے جاؤگے]