| Qari: |
Then We made the sperm-drop into a clinging clot, and We made the clot into a lump [of flesh], and We made [from] the lump, bones, and We covered the bones with flesh; then We developed him into another creation. So blessed is Allah, the best of creators.
پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا۔ پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر ہڈیوں پر گوشت (پوست) چڑھایا۔ پھر اس کو نئی صورت میں بنا دیا۔ تو خدا جو سب سے بہتر بنانے والا بڑا بابرکت ہے
[ثُمَّ: پھر] [خَلَقْنَا: ہم نے بنایا] [النُّطْفَةَ: نطفہ] [عَلَقَةً: جما ہوا خون] [فَخَـلَقْنَا: پس ہم نے بنایا] [الْعَلَقَةَ: جما ہوا خون] [مُضْغَةً: بوٹی] [فَخَـلَقْنَا: پھر ہم نے بنایا] [الْمُضْغَةَ: بوٹی] [عِظٰمًا: ہڈیاں] [فَكَسَوْنَا: پھر ہم پہنایا] [الْعِظٰمَ: ہڈیاں] [لَحْــمًا: گوشت] [ثُمَّ: پھر] [اَنْشَاْنٰهُ: ہم نے اسے اٹھایا] [خَلْقًا: صورت] [اٰخَرَ: نئی] [فَتَبٰرَكَ: پس برکت والا] [اللّٰهُ: اللہ] [اَحْسَنُ: بہترین] [الْخٰلِقِيْنَ: پید اکرنے والا]