| Qari: |
And, [O Muhammad], say, "My Lord, forgive and have mercy, and You are the best of the merciful."
اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے
[وَقُلْ: اور آپ کہیں] [رَّبِّ: اے میرے رب] [اغْفِرْ: بخش دے] [وَارْحَمْ: اور رحم فرما] [وَاَنْتَ: اور تو] [خَيْرُ الرّٰحِمِيْنَ: بہترین رحم کرنے والا ہے]