فَاعۡتَرَفُوۡا بِذَنۡۢبِہِمۡ ۚ فَسُحۡقًا لِّاَصۡحٰبِ السَّعِیۡرِ ﴿۱۱﴾

(11 - الملک)

Qari:


And they will admit their sin, so [it is] alienation for the companions of the Blaze.

پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے

[فَاعْتَرَفُوْا: تو وہ اعتراف کرلیں گے] [ بِذَنْۢبِهِمْ: اپنے گناہوں کا] [ فَسُحْقًا: تو لعنت ہے۔ دوری ہے] [ لِّاَصْحٰبِ السَّعِيْرِ : دوزخ والوں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer