وَ مَا یَذۡکُرُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ؕ ہُوَ اَہۡلُ التَّقۡوٰی وَ اَہۡلُ الۡمَغۡفِرَۃِ ﴿٪۵۶﴾

(56 - المدّثّر)

Qari:


And they will not remember except that Allah wills. He is worthy of fear and adequate for [granting] forgiveness.

اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے

[وَمَا : اور نہ] [يَذْكُرُوْنَ : وہ یاد رکھیں گے] [اِلَّآ : مگر] [اَنْ : یہ کہ [يَّشَاۗءَ اللّٰهُ ۭ : اللہ چاہے] [هُوَ : وہی] [اَهْلُ التَّقْوٰى ؛ ڈرنے کے لائق] [وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ : مغفرت کے لائق]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer