جَعَلَ اللّٰہُ الۡکَعۡبَۃَ الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَ قِیٰمًا لِّلنَّاسِ وَ الشَّہۡرَ الۡحَرَامَ وَ الۡہَدۡیَ وَ الۡقَلَآئِدَ ؕ ذٰلِکَ لِتَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ اَنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۹۷﴾

(97 - المآئدۃ)

Qari:


Allah has made the Ka'bah, the Sacred House, standing for the people and [has sanctified] the sacred months and the sacrificial animals and the garlands [by which they are identified]. That is so you may know that Allah knows what is in the heavens and what is in the earth and that Allah is Knowing of all things.

خدا نے عزت کے گھر (یعنی) کعبے کو لوگوں کے لیے موجب امن مقرر فرمایا ہے اور عزت کے مہینوں کو اور قربانی کو اور ان جانوروں کو جن کے گلے میں پٹے بندھے ہوں یہ اس لیے کہ تم جان لو کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے خدا سب کو جانتا ہے اور یہ کہ خدا کو ہر چیز کا علم ہے

[جَعَلَ: بنایا] [اللّٰهُ: اللہ] [الْكَعْبَةَ: کعبہ] [الْبَيْتَ الْحَرَامَ: احترام ولا گھر] [قِــيٰمًا: قیام کا باعث] [لِّلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [وَالشَّهْرَ الْحَرَامَ: اور حرمت والے مہینے] [وَالْهَدْيَ: اور قربانی] [وَالْقَلَاۗىِٕدَ: اور پٹے پڑے ہوئے جانور] [ذٰلِكَ: یہ] [لِتَعْلَمُوْٓا: تاکہ تم جان لو] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [يَعْلَمُ: اسے معلوم ہے] [مَا: جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَمَا: اور جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [بِكُلِّ: ہر] [شَيْءٍ: چیز] [عَلِيْمٌ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer