اِنَّمَا یُرِیۡدُ الشَّیۡطٰنُ اَنۡ یُّوۡقِعَ بَیۡنَکُمُ الۡعَدَاوَۃَ وَ الۡبَغۡضَآءَ فِی الۡخَمۡرِ وَ الۡمَیۡسِرِ وَ یَصُدَّکُمۡ عَنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ عَنِ الصَّلٰوۃِ ۚ فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّنۡتَہُوۡنَ ﴿۹۱﴾

(91 - المآئدۃ)

Qari:


Satan only wants to cause between you animosity and hatred through intoxicants and gambling and to avert you from the remembrance of Allah and from prayer. So will you not desist?

شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے سبب تمہارے آپس میں دشمنی اور رنجش ڈلوا دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے تو تم کو (ان کاموں سے) باز رہنا چاہیئے

اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [يُرِيْدُ: چاہتا ہے] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [اَنْ يُّوْقِعَ: کہ دالے وہ] [بَيْنَكُمُ: تمہارے درمیان] [الْعَدَاوَةَ: دشمنی] [وَالْبَغْضَاۗءَ: اور بیر] [فِي: میں۔ سے] [الْخَمْرِ: شراب] [وَالْمَيْسِرِ: اور جوا] [وَيَصُدَّكُمْ: اور تمہیں روکے] [عَنْ: سے] [ذِكْرِ اللّٰهِ: اللہ کی یاد] [وَ: اور] [عَنِ الصَّلٰوةِ: نماز سے] [فَهَلْ: پس کیا] [اَنْتُمْ: تم] [مُّنْتَهُوْنَ: باز آؤگے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer