Qari: |
And eat of what Allah has provided for you [which is] lawful and good. And fear Allah, in whom you are believers.
اور جو حلال طیّب روزی خدا نے تم کو دی ہے اسے کھاؤ اور خدا سے جس پر ایمان رکھتے ہو ڈرتے رہو
[وَكُلُوْا: اور کھاؤ] [مِمَّا: اس سے جو] [رَزَقَكُمُ: تمہیں دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [حَلٰلًا: حلال] [طَيِّبًا: پاکیزہ] [وَّاتَّقُوا: اور ڈرو] [اللّٰهَ: اللہ] [الَّذِيْٓ: وہ جس] [اَنْتُمْ: تم] [بِهٖ: اس کو] [مُؤْمِنُوْنَ: مانتے ہو]