Qari: |
And why should we not believe in Allah and what has come to us of the truth? And we aspire that our Lord will admit us [to Paradise] with the righteous people."
اور ہمیں کیا ہوا ہے کہ خدا پر اور حق بات پر جو ہمارے پاس آئی ہے ایمان نہ لائیں اور ہم امید رکھتے ہیں کہ پروردگار ہم کو نیک بندوں کے ساتھ (بہشت میں) داخل کرے گا
[وَمَا: اور کیا] [لَنَا: ہم کو] [لَا نُؤْمِنُ: ہم ایمان نہ لائیں] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَمَا: اور جو] [جَاۗءَنَا: ہمارے پاس آیا] [مِنَ: سے۔ پر] [الْحَقِّ: حق] [وَنَطْمَعُ: اور ہم طمع رکھتے ہیں] [اَنْ: کہ] [يُّدْخِلَنَا: ہمیں داخل کرے] [رَبُّنَا: ہمارا رب] [مَعَ: ساتھ] [الْقَوْمِ: قوم] [الصّٰلِحِيْنَ: نیک لوگ]