اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ رٰکِعُوۡنَ ﴿۵۵﴾

(55 - المآئدۃ)

Qari:


Your ally is none but Allah and [therefore] His Messenger and those who have believed - those who establish prayer and give zakah, and they bow [in worship].

تمہارے دوست تو خدا اور اس کے پیغمبر اور مومن لوگ ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور (خدا کے آگے) جھکتے ہیں

[اِنَّمَااس کے سوا نہیں (صرف)] [وَلِيُّكُمُ: تمہارا رفیق] [اللّٰهُ: اللہ] [وَرَسُوْلُهٗ: اور اس کا رسول] [وَ: اور] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوا: جو لوگ ایمان لائے] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُقِيْمُوْنَ: قائم کرتے ہیں] [الصَّلٰوةَ: نماز] [وَيُؤْتُوْنَ: اور دیتے ہیں] [الزَّكٰوةَ: زکوۃ] [وَهُمْ: اور وہ] [رٰكِعُوْنَ: رکوع کرنیوالے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer