وَ کَیۡفَ یُحَکِّمُوۡنَکَ وَ عِنۡدَہُمُ التَّوۡرٰىۃُ فِیۡہَا حُکۡمُ اللّٰہِ ثُمَّ یَتَوَلَّوۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ؕ وَ مَاۤ اُولٰٓئِکَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۴۳﴾

(43 - المآئدۃ)

Qari:


But how is it that they come to you for judgement while they have the Torah, in which is the judgement of Allah? Then they turn away, [even] after that; but those are not [in fact] believers.

اور یہ تم سے (اپنے مقدمات) کیونکر فیصل کرایں گے جبکہ خود ان کے پاس تورات (موجود) ہے جس میں خدا کا حکم (لکھا ہوا) ہے (یہ اسے جانتے ہیں) پھر اس کے بعد اس سے پھر جاتے ہیں اور یہ لوگ ایمان ہی نہیں رکھتے

[وَكَيْفَ: اور کیسے] [يُحَكِّمُوْنَكَ: وہ آپ کو منصف بنائیں گے] [وَعِنْدَهُمُ: جبکہ ان کے پاس] [التَّوْرٰىةُ: توریت] [فِيْهَا: اس میں] [حُكْمُ اللّٰهِ: اللہ کا حکم] [ثُمَّ: پھر] [يَتَوَلَّوْنَ: پھر جاتے ہیں] [مِنْۢ بَعْدِ: بعد] [ذٰلِكَ: اس] [وَمَآ: اور نہیں] [اُولٰۗىِٕكَ: وہ لوگ] [بِالْمُؤْمِنِيْنَ: ماننے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer