Qari: |
Then Allah sent a crow searching in the ground to show him how to hide the disgrace of his brother. He said, "O woe to me! Have I failed to be like this crow and hide the body of my brother?" And he became of the regretful.
اب خدا نے ایک کوّا بھیجا جو زمین کریدنے لگا تاکہ اسے دکھائے کہ اپنے بھائی کی لاش کو کیونکر چھپائے کہنے لگا اے ہے مجھ سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ اس کوے کے برابر ہوتا کہ اپنے بھائی کی لاش چھپا دیتا پھر وہ پشیمان ہوا
[فَبَعَثَ: پھر بھیجا] [اللّٰهُ: اللہ] [غُرَابًا: ایک کوا] [يَّبْحَثُ: کریدتا تھا] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [لِيُرِيَهٗ: تاکہ اسے دکھائے] [كَيْفَ: کیسے] [يُوَارِيْ: وہ چھپائے] [سَوْءَةَ: لاش] [اَخِيْهِ: اپنا بھائی] [قَالَ: اس نے کہا] [يٰوَيْلَتٰٓى: ہائے افسوس مجھ پر] [اَعَجَزْتُ: مجھ سے نہ ہوسکا] [اَنْ اَكُوْنَ: کہ میں ہوجاؤں] [مِثْلَ: جیسا] [هٰذَا: اس۔ یہ] [الْغُرَابِ: کوا] [فَاُوَارِيَ: پھر چھپاؤں] [سَوْءَةَ: لاش] [اَخِيْ: اپنا بھائی] [فَاَصْبَحَ: پس وہ ہوگیا] [مِنَ: سے] [النّٰدِمِيْنَ: نادم ہونے والے]